1 |
مطیع الرحمٰن نے راشد منہاس کے سر پر لگائی. |
- A. ضرب
- B. پٹی
- C. چوٹ
- D. دوائی
|
2 |
ایسا لفظ جو کسی کلمے کےآخر میں لگانے سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے. |
- A. سابقہ
- B. لاحقہ
- C. جملہ
- D. متضاد
|
3 |
سانحہ آرمی پبلک سکول 2014 کا واقعہ کس شہر کا ہے. |
- A. لاہور
- B. کوئٹہ
- C. پشاور
- D. ملتان
|
4 |
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ہے |
- A. نشان حیدر
- B. نشان امتیاز
- C. ستارہ جرات
- D. ستارہ امتیاز
|
5 |
بدعنوانی کی سخت مذمت کی ہے. |
- A. اسلام نے
- B. عیسائیت نے
- C. حکومت نے
- D. بدھ مت
|
6 |
دنیا بھر میں انسداد منشیات کی آگاہی مہم چلاتاہے. |
- A. امریکہ
- B. روس
- C. چین
- D. اقوام متحدہ
|
7 |
راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. |
- A. پیراشوٹ
- B. کاک پٹ
- C. آنجن
- D. دروازہ
|
8 |
کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے. |
- A. بھارت
- B. پاکستان
- C. چین
- D. افغانستان
|
9 |
ترکاری کا مترادف ہے. |
- A. پھل
- B. سبزی
- C. اناج
- D. میوہ
|
10 |
شاعر نے اپنے وطن کے لیے کتنی رحمتیں مانگیں ہیں. |
- A. کئی ہزار
- B. بے شمار
- C. چند ایک
- D. لاکھوں
|