1 |
راشد منہاس پاکستان ائیر فورس کے شہید ہیں جنہیں نشان حیدر ملا |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. آخری
- D. تیسرے
|
2 |
راشد منہاس کچھ عرصہ مقیم رہے. |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. راول پنڈی
- D. لندن
|
3 |
اتفاق کا متضادہے |
- A. اتحاد
- B. اکھٹے
- C. نفاق
- D. الگ
|
4 |
جی پر کھیل جانا ہوتا ہے. |
- A. دشوار
- B. اہم
- C. آسان
- D. سہل
|
5 |
بچے کے پاؤں پر گرا تھا. |
- A. کیل
- B. چھرا
- C. پتھر
- D. ہتھوڑا
|
6 |
وہ اسم جو کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے. |
- A. اسم علم
- B. اسم ضمیر
- C. اسم وصول
- D. اسم اشارہ
|
7 |
نظم کے مطابق صحرائے نجد کی پیمائش کس نے کی |
- A. فرہاد نے
- B. رانجھا نے
- C. پنوں نے
- D. قیس نے
|
8 |
تمام مذاہب کی بنیاد ہے |
- A. محبت
- B. پیار
- C. انسانیت
- D. یہ تمام
|
9 |
ماضی شکیہ کے جملے کی نشاندہی کریں. |
- A. صدف نے خط لکھا
- B. صدف نے خط لکھا ہوگا
- C. صدف خط لکھتی تھی
- D. کاش! صدف خط لکھتی
|
10 |
دہشت گردی کی وجہ سے ہوا ہے لوگوں کو نقصان |
- A. مالی
- B. جانی
- C. نفسیاتی و جذباتی
- D. یہ تمام
|