1 |
اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے. |
- A. تقوی پر
- B. اخوت پر
- C. ایثار پر
- D. ان تمام پر
|
2 |
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ہے |
- A. نشان حیدر
- B. نشان امتیاز
- C. ستارہ جرات
- D. ستارہ امتیاز
|
3 |
جھوٹ بول کر اشیا فروخت کرنے والا کہلاتا ہے. |
- A. دیانت دار
- B. راست باز
- C. فاسق اور فاجر
- D. امین
|
4 |
ہتھوڑا سیدھا کرتے ہوئے نیچے جاگری. |
- A. ستلی
- B. تصویر
- C. کیل
- D. سوئی
|
5 |
ایک خاتون کا معاشرے کے لیے متحڑک اور فعال کردار ہی ملک و ملت کی ترقی کا |
- A. منھ بولتا ثبوت ہے
- B. مسئلہ ہے.
- C. ضامن ہے
- D. جواز ہے
|
6 |
نیت کی جمع ہے. |
- A. نیات
- B. نیتی
- C. نیتوں
- D. نیتیں
|
7 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میٹلرجیکل انجینرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. |
- A. لندن سے
- B. فرانس سے
- C. بیلجیم سے
- D. ہالینڈ سے
|
8 |
شعلہ جاں سے مرادہے. |
- A. شمع فروزاں
- B. مشعل
- C. موت کا پروانہ
- D. زندگی کا چراغ
|
9 |
مرد کیو مونث ہے |
- A. لڑکی
- B. عورت
- C. خاتون
- D. بیگم
|
10 |
نظم کے مطابق صحرائے نجد کی پیمائش کس نے کی |
- A. فرہاد نے
- B. رانجھا نے
- C. پنوں نے
- D. قیس نے
|