More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 7th Class Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پودے لگانے کے لیے طلبہ پہینچ چکے تھے.
Choose an answer
باغ
میدان میں
چھت پر
سکول میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
زندہ رہنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
نائٹروجن کی
کاربن ڈائی آکسائیڈ کی
آکسیجن کی
ہائیڈروجن کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کرونا وائرس کے سبب سکول ایک عرصہ تک
Choose an answer
خالی رہا
کھلے رہے
بند رہے
ویران رہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
مجلس کی جمع ہے.
Choose an answer
اجلاس
مجلسوں
مجالس
اجلاسوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
صنعتوں میں اضافہ باعث بن رہا ہے.
Choose an answer
زوال کا
پریشانی کا
فضائی آلودگی کا
بیماری کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
فضا کو آلودہ کرنے میں سب سے زیادہ کردار ہے.
Choose an answer
پسماندہ ممالک کا
امیروں کا
غریب ممالک کا
ترقی یافتہ ممالک کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہماری لاپرواہی سے پودا نہیں پا سکتا
Choose an answer
ترقی
خوب صورتی
نشو ونما
پھیلاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بارشوں میں شدت نے شکل اختیار کرلی ہے تباہ کین
Choose an answer
زلزلے کی
طوفان کی
سیلاب کی
ہواؤں کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
پودے کی دیکھ بھال کی جائے تو وہ بن جاتا ہے.
Choose an answer
پھول
ڈھال
چھاؤں
تناور درخت
Previous
Skip
Next
Question # 10
صنعتی ترقی نے مسئلے کو جنم دیا ہے.
Choose an answer
بےروزگاری
بھوک
آلودگی کو
سیم و تھور کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
مضر صحت دھوئیں سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
Choose an answer
سانس اور پھیپڑوں کی
پیٹ کی
دماغ کی
دل کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
فضائی آلودگی سے بڑھنے لگتا ہے.
Choose an answer
درجہ حرارت
ڈیپریشن
فشار خون
غم و غصہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر شخص ایک پودا لگائے تع ہم زمین اوراس پر مقیم جان داروں کو بچاسکتے ہیں.
Choose an answer
ڈوبنے سے
مرنے سے
تباہی سے
بڑھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ملک کی ترقی کس ترقی سے مشروط ہے.
Choose an answer
زراعت سے
تجارت سے
ایجادات سے
صنعتی ترقی سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
صنعتوں سے خارج ہونے والا دھواں فضا میں بڑھ رہاہے.
Choose an answer
آکیسجن
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہائیڈروجن
Previous
Skip
Next
Back