Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کہتے ہیں. مالک اور رضؤان محسنین کراماکاتبین منکر نکیر
2 سورہ الانفطار کی آیات ہیں. 7 18 19 10
3 انسان کو فکر کرنی چاہیے. کھانے کی لباس کی اچھی زندگی گزارنے کی قیامت کے دن
4 اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں پر ہمیں کرنا چاہیے. غرور اعتراض شکر حسد
5 اللہ تعالی نے انسان پر فرشتے مقرر فرمائے ہیں مدد کرنے کے لیے اعمال لکھنے کےیے کام کرنے کے لیے تکلیف سے بچانے کے لیے
6 سورہ الانفطار میں واقع ہونے کا منظر پیش کیا گیا ہے طوفان کے سیلاب کے قیامت کے زلزلے کے
7 قیامت کے دن آسمان سکڑ جائے گا پھٹ جائے گا ابل جائے گا جھڑ جائے گا
8 سورہ انفطار میں فرشتوں کا زکر ہے. منکر لکیر ملک الموت کراما کاتبین روح الامین
9 قیامت کے دن کام آئیں گے دوست رشتہ دار نیک اعمال تعلقات
10 انفطار کے معنی ہے پھٹ جانا افطار کرنا لیپیٹنا کھولنا
Download This Set