Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ عبس کی آیات ہیں 42 41 46 43
2 قیامت کے دن کی سختی انسان کو غافل کردے گی. والدین سے اساتذہ سے بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ داروں سے
3 سورہ عبس میں اللہ تعالی نے اپنی خاص نعمت کے طور پر بیان فرمایا ہے. ہوا کو بارش کو زمین کو پانی کو
4 اللہ تعالی کا عظیم اور بابرکت کلام ہے. تورات زبور انجیل قرآن مجید
5 اللہ تعالی کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں. دنیاوی منصب کی مال و دولت کی اخلاص والے عمل کی ا اور ب دونوں
6 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بڑے سرداروں کو تبلیغ فرمارہے تھے. بنو عدی کے قریش کے بنو سعد کے بنو زہرہ کے
7 سورہ عبس کی کس آیت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک نابینا صحابی کے طرز عمل پر ناگواری کے اظہار کا زکر ہے. پہلی آیت دوسری آیت دسویں آیت پندرھویں آیت
8 حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ملتا ہے. سورہ النباء سورہ النزعٰت سورہ عبس سورہ التکاثر
9 حق کو قبول کرنے کے لیے ضروری ہے. آنکھوں کی روشنی بہت زیادہ علم دل کی بصیرت مال و دولت
10 حق کے سچے طلب گاروں کی اہمیت بیان کی گئی ہے سورہ عبس سورہ النبا سورہ النزعٰت سورہ التکاثر
Download This Set