Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں عراق کا بادشاہ تھا. | فرعون قارون نمرود نجاشی |
2 | حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بچپن ہی سے نفرت تھی. | بتوں کی عبادت سے کھیل کود سے اپنی قوم سے بادشاہ نمرود سے |
3 | حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے. | کلیم اللہ نجی اللہ خلیل اللہ صفی اللہ |