Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سورہ النباء کا مرکزی مضمون ہے. | نماز اور زکوۃ قیامت اور آخرت سیاست اور معیشت علم و حکمت |
2 | قیامت کے دن سفارش کے لیے اجازت درکار ہوگی. | حکمرانوں کی وزیروں کی انبیاء کرام کی اللہ تعالی کی |
3 | سورہ النباء میں نبا یعنی خبر سے مراد ہے. | قیامت نیند موت دنیا |