1 |
انا کے معنی ہیں |
بے شک
وہ
ہم
تم
|
2 |
سورہ قدر کی آیات ہیں |
دو
چار
پانچ
آٹھ
|
3 |
قرآن مجید حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا گیا. |
حضرت میکائل کے زریعے
حضرت جبرئیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت اسرافیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت عزرائیل علیہ السلام کے زریعے
|
4 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب قدر کو رًمضان المبارک کے آخری عشرے کی کتنی طاق راتوں میں تلاش کرنے کی تلقین کی ہے. |
دو
چار
پانچ
چھ
|
5 |
قدر کے ایک معنی ہے. |
حوصلہ
بلندی
عزت و شرف
ہمت
|
6 |
قرآن مجید نازل ہوا. |
23 سال میں
24 سال میں
26 سال میں
27 سال میں
|
7 |
سورہ القدر میں شب قدر کو رات قرار دیا گیا ہے. |
مختصر
سلامتی والی
طویل
روشن
|
8 |
شب قدر ہوتی ہے. |
ماہ رمضان میں
ماہ شعبان میں
ماہ شوال میں
ماہ ربیع الاول میں
|
9 |
شب قدر بہتر ہے. |
ایک ہزار مہینوں سے
دو ہزار مہینوں سے
تین ہزار مہینوں سے
چار ہزار مہینوں سے
|
10 |
قرآن مجید کا نزول ہوا |
شب معراج
شب قدر
شب عید
شب براءت
|