1 |
سورہ الھمزہ قرآن مجید کی سورت ہے. |
103
104
105
106
|
2 |
سورہ الھمزہ کے مطابق ہمیں دور رہنا چاہیے. |
دوسروں کے عیب نکالنے سے
دوسروں کی غیبت کرنے سے
دوسروں کی برائی کرنے سے
مزکورہ تمام
|
3 |
سورہ الھمزہ کی کس آیت میں طعنہ دینے والے شخص کےلیے ہلاکت کا اعلان ہے. |
پہلی آیت میں
دوسری آیت میں
تیسری آیت میں
چوتھی آیت میں
|
4 |
سورہ الھمزہ کےمطابق جہنم کیاگ پہنچ جائے گی. |
دماغ تک
پاؤں تک
دلوں تک
سر تک
|
5 |
لالچ کے ساتھ مال کو گن گن کر رکھتا ہے. |
آخرت سے غافل
تاجر
غریب انسان
امیر انسان
|
6 |
سورہ الھمزہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے. |
بنی اسرائیل کا
کفارمکہ کا
قوم عاد کا
قوم ثمود کا
|
7 |
آخرت سے غافل انسان کا رویہ ہے |
طعنہ دینا
غیبت کرنا
مال سے امید لگانا
تینوں کام کرنا
|
8 |
ھمزہ کے معنی ہے. |
حرام کھانے والا
گانے سننے والا
طعنہ دینے والا
تکبر کرنے والا
|
9 |
عملوا کےمعنی ہیں. |
انھوں نے نصیحت کی
انہوں نے عمل کیا
انہوں نے نقصان اٹھایا
انھوں نے پریشان کیا
|
10 |
سورہ العصر کی ایات ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|