1 |
آخرت کا انکار کرتاتھا |
ہامان
نمرود
شیطان
فرعون
|
2 |
النزعٰت کے معنی ہے. |
نرمی سے کھینچنے والا
سختی سے کھنچنے والا
کام کرنے والا
انجام تک پہنچانے والا
|
3 |
سورہ النزعٰت میں دعوت کا زکر ہے. |
حضرت آدم علیہ السلام کا
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
|
4 |
قیامت کے واقع ہونے کا حتمی علم ہے. |
فرشتوں کے پاس
جنات کےپاس
نبیوں کے پاس
اللہ تعالی کے پاس
|
5 |
سورہ النزعٰت میں عبرت ناک انجام بینا کیا گیا ہے. |
نمرود کا
شداد کا
قوم عاد کا
فرعون کا
|
6 |
سورہ النزعٰت کے شروع میں صفات بیان کی گئی ہیں. |
انسانوں کی
فرشتوں کی
جنات کی
اولیاء کی
|
7 |
تربا کا معنی ہے. |
لوہا
ریت
دھواں
مٹی
|
8 |
النھار کے معنی ہیں. |
دن
رات
دوپہر
شام
|
9 |
سورہ النباء کی آیات ہیں |
دس
بیس
چالیس
تیس
|
10 |
قیامت کدے دن اپنے عبرت ناک انجام کو دیکھیں گے. |
ہندو
مسیحی
مومن
کافر
|