Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ عبس کی کس آیت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک نابینا صحابی کے طرز عمل پر ناگواری کے اظہار کا زکر ہے. پہلی آیت دوسری آیت دسویں آیت پندرھویں آیت
2 حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ملتا ہے. سورہ النباء سورہ النزعٰت سورہ عبس سورہ التکاثر
3 حق کو قبول کرنے کے لیے ضروری ہے. آنکھوں کی روشنی بہت زیادہ علم دل کی بصیرت مال و دولت
4 حق کے سچے طلب گاروں کی اہمیت بیان کی گئی ہے سورہ عبس سورہ النبا سورہ النزعٰت سورہ التکاثر
5 قیامت کے دن انسان بھول جائے گا. والدین کو دوستوں کو بہن بھائیوں کو رشتہ داروں کو
6 عبس کے معنی ہے. ناگواری محسوس کرنا خبر کھنچنے والا پھٹنا
7 سورہ النزعٰت کون سی سورت ہے. مدنی مکی مدنی اور مکی کوئی بھی نہیں
8 ابصارھا کا معنی ہے. ان کے دل ان کے ہاتھ ان کی آنکھیں ان کے پاؤں
9 سورہ النزعٰت کی آیات ہیں. 42 44 46 48
10 ہمیں سوال وجواب نہیں کرنے چاہیں. زندگی کے بارے میں موت کے بارے میں قیامت کے بارے میں اعمال کے بارے میں
Download This Set