Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ التکویر میں زکر ہے. حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام
2 جو قیامت کو دیکھنا چاہے وہ پڑھے سورہ التکویر سورہ النفطار سورہ انشقاق تینوں
3 قرآن مجید نصیحت ہے. فرشتوں کے لیے جنات کے لیے انسانوں کے لیے تمام جہاںوں کے لیے
4 زمانہ جاہلیت کے لوگ منحوس سمجھتے تھے. معذوروں کو بوڑھوں کو غلاموں کو عورتوں کو
5 سورہ عبس کی آیات ہیں 42 41 46 43
6 قیامت کے دن کی سختی انسان کو غافل کردے گی. والدین سے اساتذہ سے بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ داروں سے
7 سورہ عبس میں اللہ تعالی نے اپنی خاص نعمت کے طور پر بیان فرمایا ہے. ہوا کو بارش کو زمین کو پانی کو
8 اللہ تعالی کا عظیم اور بابرکت کلام ہے. تورات زبور انجیل قرآن مجید
9 اللہ تعالی کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں. دنیاوی منصب کی مال و دولت کی اخلاص والے عمل کی ا اور ب دونوں
10 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بڑے سرداروں کو تبلیغ فرمارہے تھے. بنو عدی کے قریش کے بنو سعد کے بنو زہرہ کے
Download This Set