Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت کے دن آسمان سکڑ جائے گا پھٹ جائے گا ابل جائے گا جھڑ جائے گا
2 سورہ انفطار میں فرشتوں کا زکر ہے. منکر لکیر ملک الموت کراما کاتبین روح الامین
3 قیامت کے دن کام آئیں گے دوست رشتہ دار نیک اعمال تعلقات
4 انفطار کے معنی ہے پھٹ جانا افطار کرنا لیپیٹنا کھولنا
5 امانت دار اور طاقت ور فرشتے ہیں حضرت میکائل علیہ السلام حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام
6 زمین میں دفن کیا جاتا تھا لڑکے کو مرغی کو جانور کو بچی کو
7 قیامت کے دن ساری دنیا کا نظام ہوجائے گا. درہم برہم خراب اچھا بہتر
8 سورہ التکویر کی پہلی آیت میں قیامت کے دن لپیٹ دیے جانے کا زکر ہے. چاند کو زمین کو آسمان کو سورج کو
9 تکویر کے معنی ہیں. کھنچنا لیپیٹنا بکھیرنا کھولنا
10 سورہ التکویر کے مطابق ہدایت ان لوگوں کو ملے گی جو سیدھا راستہ اختیار کریں. جو خوب مال خرچ کریں جو علم حاصل کریں جو بے نیاز رہیں
Download This Set