1 |
معاشرے کو کھوکھلا کردینے والا جرم ہے. |
چغل خوری
بدنظری
منافقت
کرپشن
|
2 |
علیین یعنی بالا خانوں میں نامہ اعمال ہوں گے. |
سب مسلمانوں کے
فرماں برداروں کے
سب انسانوں کے
بد کاروں کے
|
3 |
جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے ترو تازہ ہوں گے. |
فرشتوں کے
بوڑھوں کے
نیک لوگوں کے
جوانوں کے
|
4 |
مطفین کا معنی ہے |
لوٹ مار کرنے والے
اعتکاف کرنے والے
ناپ تول میں کمی کرنے والے
جھوٹ بولنے والے
|
5 |
انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کہتے ہیں. |
مالک اور رضؤان
محسنین
کراماکاتبین
منکر نکیر
|
6 |
سورہ الانفطار کی آیات ہیں. |
7
18
19
10
|
7 |
انسان کو فکر کرنی چاہیے. |
کھانے کی
لباس کی
اچھی زندگی گزارنے کی
قیامت کے دن
|
8 |
اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں پر ہمیں کرنا چاہیے. |
غرور
اعتراض
شکر
حسد
|
9 |
اللہ تعالی نے انسان پر فرشتے مقرر فرمائے ہیں |
مدد کرنے کے لیے
اعمال لکھنے کےیے
کام کرنے کے لیے
تکلیف سے بچانے کے لیے
|
10 |
سورہ الانفطار میں واقع ہونے کا منظر پیش کیا گیا ہے |
طوفان کے
سیلاب کے
قیامت کے
زلزلے کے
|