Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الانشقاق میں ان لگوں کو دردناک عذاب کی خبر دی گئی ہے جو جھٹلاتے ہیں تورات کو قرآن مجید کو انجیل کو زبور کو
2 قیامت کے دن نیک لوگوں کو نامہ اعمال دیا جائےگا سامنے سے پیٹھ پیچھے سے بائیں ہاتھ میں دائیں ہاتھ میں
3 قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا چارگروہوں میں دو گروہوں میں تین گروہوں میں پانچ گروہوں میں
4 سورہ الانشقاق کی پہلی آیت میں پھٹنے کا زکر ہے آسمان کے دلوں کے زمین کے بادلوں کے
5 آخرت میں عذاب کا شکار ہوں گے اہل ایمان کا مذاق اڑانے والے دوسروں کو مارنے والے چھوٹوں پر شفقت کرنے والے دوسروں سے مانگنے والے
6 سجین کا لفظی معنی ہے. بالاخانہ قید خانہ پاگل خانہ شفاخانہ
7 کرپشن کی وجہ سے معاشرے میں بڑھ جاتی ہے. مہنگائی ناانصافی لاقانونیت بی اور سی
8 ہمجو بات اپنے لیے پسند کریں وہی پسند کریں صرف دوستوں کے لیے صرف غریبوں کے لیے دوسروں کے لیے صرف اپنے گھر والوں کے لیے
9 سورہ المطففین کی کس آیت میں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی ہلاکت کا اعلان ہے پہلی دوسری تیسری چوتھی
10 آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے ایک معجزہ پچھلی کہانیاں تاریخی کتاب سچی کتاب
Download This Set