1 |
سورہ البروج کی پہلی ایت میں قسم کھائی گئی ہے. |
زمانہ کی
انجیر کی
زمین کی
آسمان کی
|
2 |
اللہ تعالی نے لوح محفوظ میں رکھا ہے. |
تورات کو
زبور کو
قران مجید کو
انجیل کو
|
3 |
اصحاب الاخدود سے مراد ہیں. |
غاروں والے
پہاڑوں والے
خندقوں والے
کنویں والے
|
4 |
سورہ البروج مین زکر ہے. |
اصحاب الفیل
اصحاب الاخدود کا
اصحاب صفہ
اصحاب کہف
|
5 |
ازاالسماء انشقت کے معنی ہیں. |
زمین پھٹ جائے گی
آسمان پھٹ جائے گا
زمین بکھر جائے گی
کوئی بھی نہیں
|
6 |
سورہ الانشقاق کی آیات ہیں. |
23
24
25
26
|
7 |
سورہ الانشقاق کی کون سی آیت، آیت سجدہ ہے. |
10
15
21
23
|
8 |
سورہ الالنشقاق میں زکر کیا گیا ہے. |
قیامت کے دن آسمان کے پھٹنے کا
زمین کے ہموار کیے جانے کا
زمین کے خالی ہونے کا
مذکورہ تمام
|
9 |
سورہ الانشقاق کا معنیہے. |
سنور جانا
پھٹ جانا
بھر جانا
ابل جانا
|
10 |
قرآن مجید میں آیات سجہد کی تعداد ہے. |
5
7
14
30
|