Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الاعلی کا آغاز ہوتا ہے. تسبیح کا حکم سے کلمہ حمد سے حروف مقطعات سے اللہ کی قسم سے
2 اپنے رب کی پاکی بینا کروہ یہ معنی ہے. تحمید کا تسبیح کا تہلیل کا تکبیر کا
3 اعلیٰ کا معنی ہے. بہترین عظیم بلند شان والا قدرت رکھنے والا
4 یوم کا معنی ہے رات دن آج شام
5 ماء کا معنی ہے. آگ مٹی ہوا پانی
6 اللہ تعالی کفار کی سازشوں کو ملادے گا. بارش میں سمندر میں خاک میں زمین میں
7 سورہ الطارق میں اللہ تعالی نے عظمت بیان فرمائی ہے. تورات کی انجیل کی قرآن مجید کی زبور کی
8 لوگوں کے سب رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا. دنیا میں قیامت کے دن عید کے دن قبر میں
9 سورہ الطارق کے مطابق اللہ تعالی کی طرف سے ہر انسان پر مقررہے. ایک استاد ایک نگران ایک داروغہ ایک جن
10 شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے. استاد کی بات میں قرآن مجید میں والدین کی بات میں حکمرانوں کی بات میں
Download This Set