Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لیل کا معنی ہے. صبح شام رات دوپہر
2 قمر کے معنی ہیں. چاند سورج سیارہ ستارہ
3 سورہ الشمس کی آیات ہیں. 10 12 15 16
4 قوم ثمود کو ہلاک کیا یگا سمندری طوفان کے زریعے زلزلے کے زریعے سیلاب کے زریعے آندھی کے زریعے
5 حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کے کہنےپر اللہ تعالی نے معنجزہ کے طور پر پہاڑ سے زندہ نکالی ہرنی ہتھنی شیرنی اونٹنی
6 سورہ الشمس میں کتنی چیزوں کی قسم کھا کر نیکی اور بدی کے فرق کو سمجھایا گیا ہے. چھے پانچ سات آٹھ
7 حضرت صاٌلح علیہ السلام کو بھیجا گیا. قوم عاد کی طرف اہل مدین کی طرف قوم سبا کی طرف قوم ثمود کی طرف
8 سورہ الشمس کے مطابق برے آدمی کو برائی سے نہ روکنا عذاب میں مبتلا کردیتا ہے. اس کے گھر والوں کو برے آدمی کو پوری قوم کو اس کے خاندان کو
9 سورہ الشمس میں بیان ہے. نیکی اور بدی کا صحت اور بیماری کا زندگی اور موت کا غم اور خوشی کا
10 سورہ الشمس میں تذکرہ ہے. قوم سبا قوم عاد قوم ثمود اہل مدین کا
Download This Set