1 |
سورہ الضحی میں قسم بیان فرمائی گئی ہے. |
چڑھتے دن کی روشنی کی
چاشت کے وقت کی
دوپہر کی دھوپ کی
ڈھلتے سورج کی
|
2 |
سورہ الیل کی آیات ہیں. |
20
21
22
23
|
3 |
کذب کا معنی ہے. |
جھٹلایا
پرہیز گاری
سہولت
فائدہ
|
4 |
سورہ الیل مین نتیجوں کا بیان ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
برائی کا راستہ فطرت سے ہے. |
کھٹن
قریب
دور
مشاہد
|
6 |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اللہ تعالی کی رضا کے لیے اعلی ترین مظاہرہ فرمایا. |
شجاعت کا
سخاوت کا
امانت کا
دیانت کا
|
7 |
سورہ الیل کے مطابق فطرت سے دور ہے. |
برائی کا راستہ
شہری زندگی
دیہاتی زندگی
نیکی کا راستہ
|
8 |
اللہ تعالی انسان کو اس راستے کی توفیق دیتا ہے. |
جس پر معاشرہ چلے
جسے وہ اختیار کرے
جس پر اس کا خاندان چلے
جسے حکمران اختیار کرے
|
9 |
نیکی کا راستہ قریب ہے. |
شجاعت کے
بصارت کے
فطرت کے
ہمت کے
|
10 |
روایت کے مطابق حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر ہے. |
سورہ الفجر میں
سورہ الیل میں
سورہ البلد میں
سورہ الشمس میں
|