Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لیل کے معنی ہیں رات صبح شام دوپہر
2 سورہ الضحیٰ کی آیات ہیں 9 10 11 12
3 اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خزانے کی کنجیاں عطافرمائی. آسمان کے جنت کے زمین کے دنیا کے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام ہے حضرت ابو طالب حضرت عبدالمطلب ابولہب ابو جہل
5 سورہ الضحٰی میں اہم ترین اوصاف کا بیان ہے. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت حضرت موسٰی علیہ السلام کی عظیم شخصیت حضرت یونس علیہ السلام کی عظیم شخصیت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم شخصیت
6 ضحٰی کا معنی ہے. سورج کی کرنیں رات کی تاریکی چڑھتے دن کی روشنی چاند کی روشنی
7 سورہ الضحیٰ میں مشکلات کے دور کو قرار دیا گیا ہے. طویل مختصر لامحدود صبر آزما
8 سورہ الضحیٰ میں ڈانٹنے اور جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے. شاگردوں کو بیٹیوں کو بہن بھائیوں کو مانگنے والوں کو
9 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طالب ابولھب
10 شکر ادا کرنے کا ایک زریعہ ہے. نعمتوں کا تذکرہ فرماں برداری زبان سے شکر تینوں
Download This Set