Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ العلق کی آیات ہیں 18 19 20 21
2 سورہ العلق میں نام لیے بغیر مذمت بیانکی گئی ہے. ابو لہب کی عتبہ کی شیبہ کی ابوجہل کی
3 اللہ تعالی نے علم سیکھنے کا ایک زریعہ بنایا ہے. کاپی کو کتاب کو قلم کو استاد کو
4 پہلی وحی جس مہینے میں ںآزل ہوئی. رجب المرجب شعبان المعظم رمضان المبارک صفر المظفر
5 پہلی وحی میں سورہ العلق کی آیات نازل ہوئی دو چار پانچ سات
6 سورہ العلق کے مطابق بندہ اللہ تعالی کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے احرام کی حالت میں اعتکاف کی حالت میں سجدہ کی حالت میں روزہ کی حالت میں
7 جما ہو خون معنی ہے. التین القدر البینتہ العلق
8 وحی لانے والے فرشتے کا نام تھا. حضرت میکائل علیہ السلام حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام
9 پہلی وحی نازل ہوئی. غار ثور میدان عرفات کوہ صفا غار حرا
10 سب سے پہلے نازل ہونے والی آیات حصہ ہیں. سورہ القدر سورہ الفلق سورہ الزلزال سورہ البنتہ
Download This Set