Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تحدث کے معنی ہیں. ہلادی جائے گی اس نے کہا بیان کردی جائے گی باہر نکال دے گی
2 سورہ الزلزال کی آیات ہیں تین چار پانچ آٹھ
3 من کا مطلب ہے تم نے اس نے جس نے کس نے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن پڑھانےکی درخواست کی ایک بچے کو ایک نوجوان کو ایک عورت کو ایک بوڑھے شخص کو
5 زلزال کے معنی ہے. طوفان سیلاب زلزلہ آفت
6 گناہ معاف ہوجاتے ہیں صدقہ دینے سے مراقبہ کرنے سے سچی توبہ کرنے سے شرمسارہونے سے
7 سورہ الزالزال میں حالات بیان کیے گئے ہیں. ریاستوں کے قبر کے قیامت کے دنیا کے
8 قیامت کے دن انسان کو وہ گناہ دکھائیں جائیں گے جو اس نے کیے تھے جو چھپ کر کیے تھے جن سے توبہ نہیں کی تھی جو اعلانیہ کیے تھے
9 نصف قرآن کے برابر قرار دیا گیا ہے سورہ البنتہ سورہ العٰدیت سورہ الزلزال سورہ القارعتہ
10 سچی توبہ کے لیے ضروری ہے. تلافی کرنا معافی مانگنا فرائض قضا شرمسار ہونا
Download This Set