Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت داؤد علیہ السلام نے عمر پائی. پچاس سال ستر سال نوے سال سو سال
2 حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ حمد اور تسبیح میں شریک ہوجاتے انسان پرندے پہاڑ مذکورہ تمام
3 اللہ تعالی نے خوب صورت آواز عطا فرمائی. حضرت آدم علیہ السلام کو حضرت نوح علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
4 حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے بناتے تھے. زرہیں برتن میز صندوق
5 حضرت داؤد علیہ السلام تھے سادہ مزاج سخت مزاج معصوم بہادر
6 اللہ تعالی نے نبوت کے ساتھ بادشاہت بھی عطا فرمائی. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو
7 حضرت داؤد علیہ السلام کا معجزہ ہے. مردوں کو زندہ کردینا لوہے کا نرم ہونا پہاڑ سے اونٹنی کا نکلنا عصا کا اژدھا بن جانا
8 قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کے علاوہ جنہیں خلیفہ کہا گیا ہے. حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام
9 حضرت داؤد علیہ السلام نے حکومت کی ستر سال اسی سال نوے سال سو سال
10 حضرت داؤد علیہ السلام کے جذ امجد ہیں حضرت ھود علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت لوط علیہ السلام
Download This Set