1 |
ورفعنا کے معنی ہے. |
اورہم نے بلند فرمایا
اور ہم نے بچالیا
اور ہم نے کامیاب کیا
ہم نے خوش کر دیا
|
2 |
سورہ الم نشرح کی آیات ہیں. |
چھے
سات
آٹھ
نو
|
3 |
اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارک کو کشادہ فرمایا. |
علم و حکمت کے لیے
ہدایت کے لیے
نبوت کی عظیم زمہ داری کے لیے
مذکورہ تمام
|
4 |
سورہ الم نشرح میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی جانے والی نعمتوں کا بیان ہے |
دو
تین
چار
سات
|
5 |
مسلمانوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا تھا. |
مدینہ منورہ میں
مکہ مکرمہ میں
حبشہ میں
شام میں
|
6 |
سورہ الم نشرح کے مطابق اسلام کی دعوت سے فارغ ہوکر مذید کوشش کرنی چاہیے. |
زکر و عبادت
جہاد و قتال
تعلیم و تعلم
نماز و روزہ
|
7 |
سورہ الم نشرح میں اللہ تعالی نے خصوصی خطاب فرمایا ہے. |
فرشتوں سے
امت مسلمہ
انبیاء کرام رضی اللہ تعالی عنہ
آپ خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
|
8 |
سورہ الم نشرح کے مطابق مشکلات کے ساتھ ہیں. |
اموات
تکالیف
آسانیاں
پریشانیاں
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زکر مبارک کو بلند کرنے کا تذکرہ ہے. |
سورہ القدر میں
سورہ الم نشرح
سورہ الشمس
سورہ التکاثر
|
10 |
الم نشرح کا معنی ہے. |
کیا ہم نے پیدا نہیں کیا؟
کیا ہم نے بتا نہیں دیا؟
کیا ہم نے کشادہ نہیں فرمادیا؟
کیا ہم نے بنانہیں دیا؟
|