General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائنسی علوم کا روز مرہ زندگی میں استعمال کہلاتاہے. آب پاشی برائن سالٹ بنانا ٹیکنالوجی
2 مائکر آرگنزم کی گروتھ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے. ڈی ہائڈریشن ڈرائنک پریزرویٹو کا اضافہ کرکے تمام
3 جراثیم کو مارنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. ایسیٹک ایسڈ سینٹالائزر سوڈا برائن
4 بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو چیک کرنےکےلیے استعمال ہوتا ہے. ایم میٹر گیلوانو میٹر سینتھو سکوپ تھر مامیٹر
5 برائن واٹر مکسچر ہے سالٹ اور شوگر سالٹ اور ریت نمک اور پانی سالٹ اور الکوحل
6 آب پاشی کے طریقے ہیں ایک دو تین چار
7 آب پاشی کی کس قسم میں پانی کو پائپوں کے زریعے تقسیم کیا جاتا ہے. آب پاشی چھڑکاؤ کاریز ٹیوب ویل
8 آب پاشی سے مراد ہے. لائیوسٹاک فارمنگ کرنا ٹیٹرینٹس مہیا کرنا زمین یا فصلوں کا پانی لگانا
9 اورنج جوس میں استعمال نہیں ہوتا. اورنج شوگر پانی لہسن
10 لیموں کے اچار کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتا . چائے کی پتی چینی لیموں ایسیٹک ایسڈ
11 آم کےاچارکی تیاری میں استعمال نہیں ہوتا. ام کے ٹکڑے ٹیبل سالٹ ہلدی پاؤدر شہد
12 اچار کی تیاری میں مندرجہ زیل میں سے پریزرویٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال نہیں ہوتا. سالٹ سرکہ مرچ شہد
13 پانی کو محفوظ کرنے سے مراد پانی کا بچاؤ پانی کا استعمال پانی کا ضیاع پانی سے بچاؤ
Download This Set