1 |
عسکری و جنگی فنون ہیں. |
نشادنہ بازی
تیر اندازی
تیراکی
یہ تمام
|
2 |
قرآن و حدیث کی زبان ہے |
فارسی
عبرانی
اردو
عربی
|
3 |
صفہ میں نصاب تعلیم کا مرکز تھا. |
ستاروں کا علم
علم ہندسہ
قرآن مجید
طبیعات
|
4 |
صفہ پہلا باقاعدہ اسلامی تھا. |
مدرسہ
دارالعلوم
دفتر
کتب خانہ
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے معلم تھے. |
پہلے
دوسرے
آخری
تیسرے
|
6 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
ھو
اقرا
علی
عین
|
7 |
طبیعات کے ماہرتھے. |
البیرونی
ابوالقاسم زہراوی
ابن الہشیم
محمد بن زکریا.
|
8 |
مشہور سائنسی کتاب القانون کے مصنف ہیں. |
فارابی
البیرونی
ابن الہشم
ابن سینا
|
9 |
اسلامی نظام تعلیم وہ ہے جس میں پڑھائے جائیں. |
مادی علوم
روحانی علوم
روحانی اور مادی علوم
قدیم علوم
|
10 |
علم حاصل کرنا فرض ہے. |
مردوں
عورتوں
ہر مسلمان
مال داروں
|