1 |
وہ وعدہ پور کرنا ضروری ہے جوکیا گیا ہو. |
مسلمان سے
غیر مسلم سے
نیک لوگوں سے
ہر انسان سے
|
2 |
جب ایک مسلماندوسرے مسلمان سے ملے تو اسے کہنا چاہیے. |
السلام علیکم
تسلیمات
آداب
ہیلو
|
3 |
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے. |
اسے پیسے دئے بغیر
اس سے لکھوائے بغیر
اس کی دلی خوشی کے بغیر
اس سے پوچھے بغیر
|
4 |
ایک بے گناہ انسان کے قتل کو قرار دیا گیا. |
ایک انسان کے قتل کے برابر
ساری انسانیت کے قتل کے برابر
ایک قبیلے کے قتل کےبرابر
ایک خاندان کے قتل کے برابر
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سامع کی سہولت کے لیے لہجہ استعمال فرماتے. |
سادہ اور مانوس
نرم اور میٹھا
کرخت اور سخت
سخت اور معتدل
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے. |
تجربات
اعلانات
مشاہدات
ہدایات
|
7 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معیارکا خیال رکھتے |
سننے والوں کے
دیکھنے والوں کی
بولنے والوں کی
لکھنے والوں کی
|
8 |
صفہ کی درس گاہ میں فریضہ سر انجام دیا جاتا تھا. |
کھانے پینے کا
تزکیہ نفس کا
تعلیم و تربیت کا
مذکورہ تمام
|
9 |
صفہ کی درس گاہ میں تعلیم دی جاتی تھی |
مختلف زبانوں کی
فارسی کی
اردو کی
عربی کی
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی. |
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
|