More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ ہیں.
Choose an answer
حضرت زینب رضہ
حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراہ رضہ
حضرت ام کلثوم رضہ
حضرت رقیہ رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی کی رضا حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
زکر کرنے والے کو
فکر کرنے والے کو
عدل کرنے والے کو
صبر کرنے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حج عبادت ہے
Choose an answer
بدنی
مالی
بدنی اور مالی
لٹکی
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی ہفتہ میں وعظ فرماتے
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
صبر آزما
بہترین نمونہ
معجزہ
دائمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ نبی اسرائیل کی آیت اناسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کع عطا کرنے کا وعدہ فرمایا.
Choose an answer
مقام محمود
حوض کوثر
شفاعت کبریٰ
معراج
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی پر ایمان لانے مسلمانوں کی شرط ہے.
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ماننا اور اس پر عمل کرنا علامت ہے.
Choose an answer
علم کی
سخاوت کی
آپ سے محبت کی
شجاعت کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیث کی روسے ایمان کا سب سے افضل شعبہ ہے.
Choose an answer
حیا
طہارت
لا الہ الاللہ
راستہ سے تقلیف دے چیز ہٹانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی والدہ کانام ہے.
Choose an answer
ام فروہ
ام رومان
ام ہانی
ام عروج
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی لشکر فاتحانہ انداز میں مکہ مکرمہ میں داخل ہوا.
Choose an answer
چھے ہجری میں
سات ہجری میں
آٹھ ہجری میں
نو ہجری میں.
Previous
Skip
Next
Back