More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صلوۃ کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
ارادہ کرنا
رک جانا
دعا کرنا
پاک ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرآن مجید میں تعریف آئی ہے.
Choose an answer
اہل طائف
اہل مدینہ
اہل حبشہ
قبابستی کے رہنے والے مسلمانوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلام کی بنیاد رکھی گئی
Choose an answer
دو چیزوں پر
چار چیزوں پر
پانچ چیزوں پر
سات چیزوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبوت اللہ تعالی کی طرف سے ہے.
Choose an answer
مشورہ
تحفہ
انعام
خاص وصف اور مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سب سے پہلے نبی ہیں.
Choose an answer
حضرت ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
قیامت کے دن اللہ تعالی نبی کریًم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عظیم مرتبے عطا فرمائیں گے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بعض لوگ دنیا کے چھوڑ دینے کع سمجھتے تھے.
Choose an answer
عبادت
ریاضت
خوشامد
نذرانہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید میں سب سے زیادہ حکم آیا ہے.
Choose an answer
نماز پڑھنے کا
روزے رکھنے کا
قربانی کرنےکا
حج کرنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
تمام اسلامی عقائد کی بنیاد ہے.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ شفاعت
عقیدہ علم غیب
ّعقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوئی عمل اللہ تعالی کے نزدیک قبول نہیں ہے.
Choose an answer
عقیدہ آخرت پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ توحید پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ تقدیر پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ علم غیب پر ایمان لائے بغیر
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسان کی ساری زندگی بسر ہو.
Choose an answer
کام کرنے میں
اللہ تعالی کی بندگی میں.
دوسروں کو خوش کرنے میں
دوسروں کی مدد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
حج عبادت ہے
Choose an answer
بدنی
مالی
بدنی اور مالی
لٹکی
Previous
Skip
Next
Question # 13
نماز کو صلوۃ کہتے ہیں.
Choose an answer
اردو میں
ترکی میں
عربی میں
عبرانی میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں پاک صاف رہنے والے لوگوں کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
پیارا
دوست
اچھا
محبوب
Previous
Skip
Next
Question # 15
جاہیلیت اور اسلام کا تصور عبادت ہے.
Choose an answer
ایک جیسا
مماثل
بالکل مختلف
انوکھا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اللہ تعالی نے انسان کو زمین کی عطا کی.
Choose an answer
ملکیت
ملوکیت
نیابت
خلافت
Previous
Skip
Next
Question # 17
رسالت کا معنی ہے.
Choose an answer
پیغام پہنچانا
دعوت کرنا
وحی نازل کرنا
روکنا
Previous
Skip
Next
Question # 18
قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا،
Choose an answer
روزے کا
حج کا
نماز کا
زکوۃ کا
Previous
Skip
Next
Back