More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Agriculture 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس جڑی بوٹی کے پودے کو دبانے سے برنگ پانی نمودار ہوتا ہے.
Choose an answer
پوبلی
ریواڑی
تکلہ
جنگلی جئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جزوی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
روہی زمین میں چکنی مٹی تقریبا 45 فیصد ، بھل 30 فیصد اور ریت ہوتی ہے.
Choose an answer
20 فیصد
25 فیصد
30 فیصد
40 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں
Choose an answer
گرمی میں
سردی میں
خزاں میں
بہار میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مٹی کے گملے کے مساموں کے راستے پانی کی ہوتی ہے.
Choose an answer
صفائی
تبخیر
بندش
کمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پانی میں بھگونے سے مٹی کے گملے میں کھل جاتے ہیں.
Choose an answer
پیندہ
کنارے
راستے
مسام
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریتی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
60 فیصد
63 فیصد
65 فیصد
70 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 8
مٹی کے گملے میں مٹی ڈالنے سے پہلے اسے پانی میں بھگوناچاہیے.
Choose an answer
بہتر گھنٹے تک
چالیس گھنٹے تک
دس گھنٹے تک
چوبیس گھنٹنے تک
Previous
Skip
Next
Question # 9
بروگھاس جس فصل کی جڑی ہوتی ہے.
Choose an answer
گندم کی
دھان کی
کپاس کی
مکئی کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پودوں کو عمر کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتاہے.
Choose an answer
ایک قسم
دو قسم
تین قسم
چار قسم
Previous
Skip
Next
Question # 11
بھیڑوں کی نسل جو عام طورپر بغیر سینگ کے ہوتی ہے.
Choose an answer
وامانی بھیٹریں
وزیری بھیڑیں
آفریدی بھیڑیں
ہشت نگری بھیڑیں
Previous
Skip
Next
Back