1 |
سیرت مبارک کی عملی تفسیر ہے. |
انجیل
زبور
قرآن مجید
تورات
|
2 |
نجات اور کامیابی کے لیے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی ضروری ہے |
پیروی
اطاعت
پیروی و اطاعت
کوئی نہیں
|
3 |
اطاعت کے لفظی معنی ہے. |
پیروی کرنا
ساتھ دینا
بہتر کرنا
کوئی نہیں
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے. |
تورات مقدس
زبور مقدس
انجیل مقدس
قرآن مجید
|
5 |
ختم نبوت کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان موجود ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاحزاب میں
سورہ القلم میں
|
6 |
سنت کے لفظی معنی ہے. |
محبت
پیروی
طریقہ
اطاعت
|
7 |
حدیث کے مطابق نبوت کو مانند قرار دیا ہے. |
درخت کے
مکان کے
پل کے
دروازہ کے
|
8 |
قرآن مجید میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا گیا ہے. |
حبیب اللہ
خلیل اللہ
خلیفتہ العارض
خاتم النبین
|
9 |
ہمیں وہ کام کرنے چاہیں جن کا |
والدین کا حکم دیتے ہیں
رشتہ دار حکم دیتے ہیں
اللہ تعالی اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے ہیں
اساتذہ حکم دیتے ہیں
|
10 |
دنیا کی زندگی بسر کرنی چاہیے. |
ًًمحنت سے
فارغ رہ کر
بہتر طریقے سے
مصروف رہ کر
|