1 |
قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرنا ناممکن ہے. |
فرائض کو جانے بغیر
فقہ کو جانے بغیر
واجبات کو جانے بغیر
سنت کو جانے بغیر
|
2 |
دین میں سنت کی حیثیت ہے |
ثانوی
درمیانی
بنیادی
آخری
|
3 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کھانے پینے ، اٹھنے ،بیٹھنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے وہ شامل ہیں. |
فرائض میں
مستحبات میں
واجبات میں
سنت میں
|
4 |
اطاعت کے بارے میں آیت لی گئ ہے |
سورہ البقرہ سے
سورہ انفال سے
سورہ الانعام سے
سورہ النساء سے
|
5 |
مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد رستہ ہے. |
صرف قرآن پر عمل کرنا
صرف سنت پرعمل کرنا
قرآن و سنت پر عمل کرنا
اپنی رائے پر عمل کرنا
|
6 |
اللہ تعالی نے قرآن و سنت کو محفوظ فرمایا. |
انسان کے مرنے کے تک
بچپن سے جوانی تک
جوانی سے بڑھاپے تک
قیامت تک
|
7 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو سیرت طیبہ قرآن مجید کی تفسیر ہے. |
قولی
فعلی
جزوی
عملی
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہوئے پر ایمان لانے کو کہتے ہیں. |
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
|
9 |
جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے. |
فساد کرنے والا
خیانت کرنے والا
دھوکہ دینے والا
ختم نبوت پر ایمان لانے والا
|
10 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا |
اساتزہ کرام کو
فرشتوں کو
نبیوں اور رسولوں کو
جنات کو
|