Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زکوٰۃ کی ادائیگی ہر صاحب نصاب مسلمان پر ہے. سنت فرض واجب مستحب
2 حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں کوئئ چیز خرچ کرے اس کے لیے وہ چیز بڑھا کر لکھ دی جاتی ہے. چار سو گنا پانچ سو گنا چھ سو گنا سات سو گنا
3 قرآن مجید میں مصارف زکوٰۃ کی تعداد ہے. چار چھے آٹھ دس
4 قرآن مجید میں نماز کے ساتھ زکر ہے. زکوٰۃ کا روزہ کا حج کا جہاد کا
5 زکوٰۃ کے معنی ہیں. جمع کرنا خرچ کرنا کم ہونا بڑھنا اور پاک ہونا
6 زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے. پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
7 اللہ تعالی کی اطاعت کرنے کے لیے ضروری ہے. والدین کی اطاعت رشتہ داروں کی اطاعت اساتذہ کی اطاعت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
8 اسلامی شریعیت کا اہم ماخذ ہے. اجماع سنت قیاس اقوال تابعین
9 اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ہر کام کو پورا کرنے کے لے راہ نمائی لینی چاہیے والدین سے اساتذہ سے سنت نبوی سے قصے کہانیوں کی کتابوں سے
10 ہمیں نماز ، روزہ اور زکوٰۃ کو تفصیل معلوم ہوتی ہے اقوال تابعین سے اقوال صحابہ سے سنت نبوی سے قرآن مجید سے
Download This Set