Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نماز جمعہ کے دن مسجد میں جانا چاہیے. غسل کرکے گندے کپڑے پن کر،سرمہ اور خوشبو لگا کر غسل کرکے صاف کپڑے پہن کر، سرمہ اور خوشبو لگا کر بغیر نہائے، پرانے کپڑے ہہن کر ، سرمہ اور خوشبو لگاکر منہ دھوکر ، نئے جوتے پہن کر ، سرمہ لگاکر
2 جمعہ کے دن کثرت سے پڑھنا چاہیے. استٍغفار تیسرا قلمہ نوافل درود شریف
3 حدیث کے مطابق اللہ تعالی کن لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دے گا. جان بوجھ کر عید کی نماز چھوڑنے والوں کے نان بوجھ کر نماز با جماعت چھوڑنے والوں کے جان بوجھ کر جمعہ کی نماز چھوڑنے والوں کے جان بوجھ کر تہجد کی نماز چھوڑنے والوں کے
4 جمعہ کے دن امام خطبہ دیتا ہے. جمعہ کی نماز کے بعد جمعہ کی نماز سے پہلے عصر کی نماز سے پہلے عصرکی نماز کے بعد
5 جمعہ کی نماز میں دو رکعات ہیں واجب سنت فرض نفل
6 قرآن مجید میں خرید و فروخت ترک کرنے کا حکم ہے. جمعرات کے دن اتوار کے دن ہفتہ کے دن جمعہ کے دن
7 قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو. جب جمعہ کی ازان دی جائے جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
8 جمعہ کے دن کو سید الانبیاء قرار دیا ہے. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
9 سب سے اہم اور افضل ترین دن ہے. جمعرات پیر بدھ جمعہ
10 حدیث کے مطابق صحیح طریقے سے جمعہ کی نماز ادا کرنے سے مسلمان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں. ایک دن کے دس دن کے ایک مہینے کے ایک سال کے
Download This Set