1 |
عیدالاضحٰی منائی جاتی ہے. |
دس ربیع الاول
دس رجب المرجب
دس شعبان المعظم
دس زی الحجہ
|
2 |
عیدالفطر منائی جاتی ہے. |
یکم شعبان المعظم
یکم رمضان المبارک
یکم شوال المعظم
یکم زالقعدہ
|
3 |
نماز جمعہ کے خطبے میں تعلیمات دی جاتی ہیں. |
دینی
دنیاوی
روحانی
جسمانی
|
4 |
کسی صورت میں نہیں چھوڑنا چاہیے. |
نماز جنازہ
نماز تہجد
نماز عید
نماز جمعہ
|
5 |
جمعہ کے دن اگلی صف میں بیٹھنے کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے والوں کے لیے کیا وعید بیان کی گئی ہے |
اس نے جہنم کی طرف پل بنایا
اس نے صحیح راستہ اختیار کیا
اس نے غلط راستہ اختیار کیا
اس نے جنت کی طرف پل بنایا
|
6 |
مسلمانوں کی اصلاح اور تربیت کا ایک اہم زریعہ ہے |
نماز عید
نماز جمعہ
نماز جنازہ
نماز تہجد
|
7 |
اتفاق اور اتحاد کی فضا پروان چڑھتی ہے. |
نماز تہجد کی ادائیگی سے
ظہر کی نماز کی ادائیگی سے
نماز جمعہ کی ادائیگی سے
نماز فجر کی ادائیگی سے
|
8 |
جمعہ کے دن مسجد میں خاموشی سے بیٹھنا چاہیے |
صف کے درمیان میں
صف کے دائیں طرف
صف کے بائیں طرف
جہاں جگہ ملے
|
9 |
جمعہ کے خطبہ کو سننا چاہیے. |
کھڑے ہوکر
باتیں کرتے ہوئے
ادھر ادھر دیکھ کر
خاموشی اور توجہ سے
|
10 |
جمعہ کی نماز کے لیے کون سی صف میں بیٹھنے کی بہت فضیلت ہے. |
دوسری صف میں
تیسری صف میں
پہلی صف میں
آخری صف میں
|