1 |
بہت زیادہ اجر و ثواب والا عمل ہے. |
دوسروں کی مدد کرنا
عطیات دینا
قربانی کرنا
صدقہ دینا
|
2 |
جنت سے قربانی کے لیے کون سا جانور بھیجا گیا . |
بکرا
اونٹ
دنبہ
مینڈھا
|
3 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے کا نام تھا. |
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت ہاروں علیہ السلام
|
4 |
فطرانہ ادا کرنے کا وقت مقررہ کون سا ہے. |
یکم رمضان المبارک سے عید کے دن تک
یکم رمضان المبارک سے تین شوال المکرم تک
یکم شعبان المعظم سے یکم رمضان تک
یکم شوال المکرم سے یکم زوالحجہ تک
|
5 |
فطرانہ کن لوگوں کو دیا جاتا ہے. |
دوست و احباب کو
غرباء و مساکین کو
رشتہ داروں کو
صرف یتمیوں کو
|
6 |
فطرانہ ادا کیا جاتا ہے. |
بطور شکرانہ
بطور مالی امداد
بطور مالی امداد
بطور صدقہ
|
7 |
فطرانہ کب ادا کیا جاتاہے. |
عید الفطر کی نماز سے پہلے
عیدالفطر کی نماز کے بعد
عید الاضحی کی نماز سے پہلے
عید الاضحی کی نماز کے بعد
|
8 |
عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے پڑھی جاتی ہے. |
موزتین
تسبیحات
مسنون دعائیں
تکبیرات
|
9 |
عید کی نماز میں باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے. |
دو رکعت
چار رکعت
چھے رکعت
آٹھ رکعت
|
10 |
اپنے بیٹے کواللہ تعالی کے لیے قربان کرنے پر تیار ہوگئے. |
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت داود علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|