1 |
اللہ تعالی تمام لوگوں کو دوبارہ زندہ کیوں کرے گا. |
اعمال کا بدلہ دینے کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
نیکی کرنے کے لیے
نماز پڑھنے کے لیے
|
2 |
حدیث مبارک کی روشنی میں دنیا کی حقیقت ہے |
اجنبی
مسافر
اجنبی یا راہ چلتا مسافر
راہ چلتا مسافر
|
3 |
آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان کی زندگی ہوجاتی ہے. |
پر سکون
بہتر
بہترین
بے حد پر سکون
|
4 |
نیک لوگوں کو جنت میں ہر طرح کی میسر ہوں گی |
آسائش
نعمتیں
سہولت
کوئی نہیں
|
5 |
دنیا عملی کی جگہ اور بدلے کی جگہ ہے. |
آخرت
جنت
دونوں
کوئی نہیں
|
6 |
آخرت کی زندگی ہے. |
عقلی
ابدی
مستقل
عارضی
|
7 |
عقیدہ آخرت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص نہیں ہوسکتا |
انسان
مسلمان
دونوں
کوئی نہیں
|
8 |
آخرت پہ یقین رکھتے ہیں |
منافق
مومن
کافر
مشرک
|
9 |
حدیث کے مطابق دنیا میں زندگی بسر کرو |
مسافر کی طرح
فقیر کی طرح
رئیس کی طرح
بادشاہ کی طرح
|
10 |
انسان کو دنیا میں بھیجا گیا ہے. |
کھیل کود کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
آزمائش کے لیے
کھانے پینے کے لیے
|