Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کو اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہوگا. بڑھاپے میں دنیا میں جوانی میں آخرت میں
2 عقیدہ آخرت سے انسان میں احساس پیدا ہوتا ہے. اچھائی کرنے کا محنت کرنے کا جواب دہی کا نیکی کرنے کا
3 انسان کے اندر نیکی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے. عقیدہ توحید سے عقیدہ رسالت سے عقیدہ آخرت سے عقیدہ حیات سے
4 آخرت کے دن کامیابی کا انحصار کس بات پر ہے. مال و دولت پر حسب نسب پر رشتہ داری پر دنیا میں کئے گئے اعمال پر
5 عمل کرنے کی جگہ ہے. دنیا قبر آخرت جنت
6 یوم الحاقتہ نام ہے. موت کا دن قیامت کا دن پیدائش کے دن کا غزوہ بدر کے دن کا
7 جس نے زرہ برابر نیکی کی ہوگی اس کو بھول جائے گا اس کو دیکھ لے گا اس کی نیکی کو زیادہ کردیا جائے گا اس کو دیکھ نہ سکے گا
8 آخرت کے دن جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا. جس کے برے عمل کم ہوں گے جس کے اچھے عمل ہوں گے جس کے برے عمل زیادہ ہوں گے جس کے اچھے اور برے عمل برابر ہوں گے
9 مسلمانوں کو ہر طرح کی نعمتیں میسر ہوں گی قبر میں جنت میں دنیا میں آخرت کے دن
10 آخرت کے دن جس کے اچھے عمل زیادہ ہوں گے. اسے مقام اعراف میں روکا جائے گا اسے عرش کے سایا میں جگہ ملے گی اسے جنت میں داخل کیا جائے گا اس سے سوال جواب نہیں کیا جائے گا.
Download This Set