More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟
Choose an answer
حضرت آدم نے
حضرت نوح نے
حضرت یوسف نے
حضرت ﷴ ﷺ نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
متن کے مطابق محبوب پروردگار کا کیا پیغام ہے؟
Choose an answer
مانت داری
غریب نوازی
غم گساری
اصولِ محبت
Previous
Skip
Next
Question # 3
اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا؟
Choose an answer
اللہ تعالیٰ کا
حقائق کا
کائنات کا
انسان کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس شاعر کو مزدور شاعر کہا جاتا ہے؟
Choose an answer
حسرت موہانی کو
دلاور فگار
احسان دانش
میر انیس
Previous
Skip
Next
Question # 5
نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟
Choose an answer
تشبیہ
تلمیح
استعارہ
مجازِمرسل
Previous
Skip
Next
Question # 6
نعت میں سرکار دو عالم ﷺ کے کون سے لقب کا ذکر کیا گیا ہے؟
Choose an answer
رحیم
رؤف
امین
صادق
Previous
Skip
Next
Question # 7
زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ؟
Choose an answer
ایک خضر صد رہ گزر کی امد کی وجہ سے
انسان کا عرفان ہونے سے
غم گسار کی آمد سے
کامل رہنما کے آنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
شامل نصاب "نعت" شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے-
Choose an answer
حفیظ جالندھری
حفیظ تائب
احسان دانش
ماہرالقادری
Previous
Skip
Next
Question # 9
.مصرع مکمل کریں: دو عالم کا ------ آگیا
Choose an answer
پیغمبر
یقین و اعتبار
غم گسار
امدادگار
Previous
Skip
Next
Question # 10
نظم "نعت" کے مطابق اب انسان کو انسان کا ہوگا.
Choose an answer
احسان
عرفان
اعتبار
وقار
Previous
Skip
Next
Question # 11
احسان دانش نے کون سی نطم لکھی؟
Choose an answer
حمد
نعت
کسان
جیوے جیوے پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 12
اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہو گا؟
Choose an answer
انسان کا
کائنات کا
حقائق کا
ﷲتعالٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
چراغ محبت کس نے روشن کیا؟
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام نے
حضرت نوح علیہ السلام نے
حضرت یوسف علیہ السلام نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نظم نعت کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام ہے-
Choose an answer
اصول محنت
اصول محبت
اصول رحمت
اصول ہمدردی
Previous
Skip
Next
Question # 15
.زمانے کو منزل کے مبارک ہونے کو نوید کیوں دی گئی ہے
Choose an answer
انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے
اک خضر صدرہ گزار کی آمد کی وجہ سے
کامل رہنما کے آنے سے
غمگسار کی آمد کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Back