More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سفیریکل مرر کی کرو سطح کے سینٹر کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ریڈیس
مرکزہ
قطر
پول
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے-
Choose an answer
1.33
1.0
1.31
2.42
Previous
Skip
Next
Question # 3
کنکیو لینز سکرین پر -------------- امیج بناتا ہے-
Choose an answer
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورجوئل
Previous
Skip
Next
Question # 4
آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے-
Choose an answer
موڈی فیکشن (B)
اکاموڈیشن
آنڈکشن
ڈسبکٹ وژن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کنویکس لینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے-
Choose an answer
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورچوئل
Previous
Skip
Next
Question # 6
برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے-
Choose an answer
1.52
1.31
2.42
1.33
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر گلاس سے روشنی کی رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کا انسیڈینٹ اینگل، کریٹیکل اینگل سے بڑا ہوتو رے ہوگی:
Choose an answer
صرف رفریکٹ
صرف رفلیکٹ
کچھ رفریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
صرف ڈفریکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟
Choose an answer
اس کے سمت
اس کے سپیڈ
اس کے فریکوینسی
اس کی ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی آنکھ کا کنور جنگ لینز دور کے جسم کی کس قسم کی امیج بناتا ہے؟
Choose an answer
رئیل، سیدھی، جسم کی جسامت کے برابر
رئیل، الٹی بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی، بہت چھوٹی
ورچوئل، الٹی، بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک جسم کنکیو مرر کے سینٹر کرویچر پر پڑا ہے- مرر سے بننے والی امیج کی پوزیشن ہوگی:
Choose an answer
سینٹر آف کرویچر سے باہر کی طرف
سینٹر آف کرویچر پر
سینٹر آف کرویچر اور فوکل پوائنٹ کے درمیان
فوکل پوائنٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کنیکولینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے؟
Choose an answer
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورچوئل
Previous
Skip
Next
Question # 12
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے:
Choose an answer
ہمیشہ جسم سے بڑا
ہمیشہ جسم کے برابر
ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
Previous
Skip
Next
Back