More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اردو کس زبان کا لفظ ہے:
Choose an answer
پنجابی
ترکی
لاطینی
یونانی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں روز گار کا زیادہ تر انحصار ہے:
Choose an answer
زراعت
صنعت پر
کان کنی پر
ملازمت پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
حکومت پاکستان میںایک مالیاتی ادارہ"پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن" قائم کیا:
Choose an answer
1942
1948
1952
1956
Previous
Skip
Next
Question # 4
پشتو زبان کے کتنے لہجے ہیں:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے:
Choose an answer
غازی بروتھا پروجیکٹ
منگلا ڈیم
تربیلا ڈیم
وارسک ڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے؟
Choose an answer
تیسرا
پانچواں
چھٹا
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں صحت کا محکمہ کس کے کنٹرول میں ہے؟
Choose an answer
صوبائی حکومت
وفاقی حکومت
تحصیل
ضلعی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 8
گوادر بندر گاہ کس صوبہ میں ہے:
Choose an answer
پنجاب
بلوچستان
سندھ
خیبر پختونخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کشمیری ادب کے پہلے دور میں فروغ ملا-
Choose an answer
عشقیہ موضوعات کو
تصوف کو
لوک گیتوں کو
اخلاقیات کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک مربع کلومیٹر رقبے پر رہنے والے اوسط افراد کیا کہلاتے ہیں؟
Choose an answer
آبادی کی بنیاد
آبادی کی گنجانیت
آبادی کا پھیلاؤ
آبادی کا ارتکاز
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں تعلیمی ڈھانچہ کو کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
وارث شاہ نے مشہور منظوم لوک قصد لکھا:
Choose an answer
سسی پنوں
مرزا صاحباں
سوہنی مہینوال
ہیررانجھا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ثانوی تعلیم کہلاتی ہے:
Choose an answer
پانچویں سے آٹھویں تک تعلیم
چھٹی سے آٹھویں تک تعلیم
نویں اور دسویں تک تعلیم
پہلی سے پانچویں تک تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے-
Choose an answer
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
محبت کی میم
ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے
نمی دانم چہ منزل است
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان میں اوسط عمر ہے:
Choose an answer
57 سال
60 سال
65 سال
66 سال
Previous
Skip
Next
Question # 16
گوادر بندرگاہ کس ملک کی مدد سے بنائی گئی:
Choose an answer
سری لنکا
چین
ایران
ملائشیا
Previous
Skip
Next
Question # 17
پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا:
Choose an answer
1950
1955
1958
1960
Previous
Skip
Next
Question # 18
پاکستان میں مردوںکی شرح خواندگی ہے؛
Choose an answer
65%
66%
70%
69%
Previous
Skip
Next
Back