More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
استعمال کی چیزوں کو استعمال کرنے والا شخص آگاہ ہوتا ہے:
Choose an answer
چیزوں کے بارے
خرچ کے بارے
وقت وقوت کے
روپے پیسے کے بارے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر گھروں میں
Choose an answer
خوبصورتی پیدا کی جاسکتی ہے
چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے
آرام کی کیفیت پیدا کی جاسکتی ہے
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں-
Choose an answer
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی کی
کاربوہائیڈریٹ کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کپڑے خریدتے وقت ساخت کے لحاظ سے کتنی باتوں کا خیال رکنا چاہیے:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 5
لمبائی کا احساس دلاتے ہیں لباس میںچھوٹے اور موٹے جسم کے لئے مناسب ہیں:
Choose an answer
افقی خطوط
عمودی خطوط
ترچھے خطوط
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے:
Choose an answer
گلے کی چوڑائی
آستین کی لمبائی
قمیض کی لمبائی
کمر کا ناپ
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوسی خطوط پر مشتمل لباس شخصیت کے لئے مناسب ہے:
Choose an answer
خوش باش
خاموش
ڈرامائی
سنجیدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
گھر کی آراتش اور لباس کی خوبصورتی اور خوش نمائئ کے لیے توازن کے ساتھ ساتھ لازمی ہے:
Choose an answer
فوقیت
تناسب
پائیداری
ترتیب
Previous
Skip
Next
Question # 9
چھوٹے چھوٹے پھولوں والے پرنٹ یا باریک لائنوں والے ڈیزائن کس کے لیے مناسب رہتے ہیں:
Choose an answer
زندہ دل شخصیت
شوخ شخصیت
خاموش شخصیت
لمبی اور دبلی شخصیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم کے کتنے بنیادی حصول کا ناپ لیا جاتا ہے:
Choose an answer
4
6
7
8
Previous
Skip
Next
Question # 11
سوٹوںکے دوپٹوںسے تیار کی جاسکتی ہے:
Choose an answer
بتلون
شرٹ
شلوار
قمیض
Previous
Skip
Next
Back