More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں-
Choose an answer
مہنگی
سستی
قابل قبول
ڈیزائن میں جدید
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشمین کا اوپری حصہ جس کی شکل گولائی نما ہوتی ہے کہلاتا ہے:
Choose an answer
بازو
پہیہ
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی زندگی کا دارو مدارہوتا ہے:
Choose an answer
ذرائع پر
وسائل پر
ذرائع و وسائل
پہلے دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواہشات نہیں ہوتیں:
Choose an answer
اقدار
مشقتیں
مصیبتیں
دعائیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنا جاتا ہے:
Choose an answer
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 6
اثاثے اور طریقے کار ہیں:
Choose an answer
مقاصد
اقدار
سہولتیں
ذرائع و وسائل
Previous
Skip
Next
Question # 7
قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے
Choose an answer
پھل
سبزیاں
اناج
گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 8
ذرائع و وسائل کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے:
Choose an answer
تا اہلی
بد انتظامی
کامیابی
معاونت
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسانی وسائل میںشامل ہیں:
Choose an answer
گھریلو اشیا
سازو سامان
قوت و مہارت
تنخواہ، بچت
Previous
Skip
Next
Question # 11
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے
Choose an answer
آئرن
پروٹین
پانی
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سلائی مشین کی سوئی کو مضبوطی سے جگہ پر رکھتا ہے:
Choose an answer
پیر کسنے والا پرزہ
سوئی کسنے والا پیچ
پیراٹھانے والا پرزہ
نلکی لگانے کی کیل
Previous
Skip
Next
Question # 13
مشین کی حفاظت کا مطلب ہے کہ مشین کو رکھا جائے:
Choose an answer
کس طرح
تیل دے کر
ڈھانپ کر
صحیح حالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دفاعی سہولتیںکہلاتی ہیں:
Choose an answer
سکول، کالج اور تھانے
لائبریری، مارکیٹ
سکول، بسیں اور فائر بریگیڈ
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ وٹامن جو جاری خون کو روکنے اور زخم مندمل کرنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
وٹامن سی
وٹامن اے
و ٹامن ای
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ناپنے والا فیتہ کتنے انچ لمبا ہوتا ہے:
Choose an answer
30 انچ
40 انچ
50 انچ
60 انچ
Previous
Skip
Next
Back