More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گیسولین کا متبادل ہے:
Choose an answer
میتھین
ایتھین
ایتھانول
پروپین
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک سیکنڈ میں A.C جتنے سائیکل مکمل کرتی ہے' اسے کہتے ہیں کرنٹ کی:
Choose an answer
ہرٹز
فریکوئنسی
ٹائم پیریڈ
وولیٹج
Previous
Skip
Next
Question # 3
چارچ کی وہ مقدار جو ایک سیکنڈ میں کسی کراس سیکشنل سے گزرتی ہے:
Choose an answer
الیکٹرک کرنٹ
کنوینشنل کرنٹ
منفی کرنٹ
مثبت کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
روس میںچرنوبل کے ری ایکٹر کا کولنگ سسٹم فیل ہوا تھا:
Choose an answer
1988
1987
1986
1985
Previous
Skip
Next
Question # 5
بہتے پانی کی کائنیٹک انرجی سے گھمائی جاتی ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ونڈ مل
ٹربائین
نیوکلئیر ری ایکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
انڈسٹری میںانرجی کے کتنے فی صد ذرائع خرچ ہوتے ہیں:
Choose an answer
10%
20%
30%
40%
Previous
Skip
Next
Question # 7
گاربیج کہلاتا ہے
Choose an answer
سالڈ ویسٹ
لیکوٹیڈ ویسٹ
نیوکلئیر ویسٹ
تھرمل ویسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
تھرمل پولیوشن میںاضافے کی بڑی وجہ ہے:
Choose an answer
آکسیجن گیس
گرین ہائوس اثر
جانور
پودے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چارج کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کولمب
واٹ
وولٹ
ایمپئیر
Previous
Skip
Next
Question # 10
گھروں میںلگےہوئے میٹر بجلی کی پیمائش یونٹ کرتے ہیں.الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
واٹ. گھنٹہ
کلو. گھنٹہ
کلو. واٹ. گھنٹہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاور کا یونٹ ہے:
Choose an answer
واٹ
ایمپئر
کولمب
جول
Previous
Skip
Next
Question # 12
کرنٹ جتنی زیادہ ہوگی ڈفلیکشن اتنی ہی ہوگی:
Choose an answer
زیادہ
کم
سست
نارمل
Previous
Skip
Next
Question # 13
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ٹائیڈل پاور
سولر پاور
جیوتھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
Previous
Skip
Next
Question # 14
نیوکلئیر ری ایکٹرز کے کولنگ ٹاورز دن رات فضا میںخارج کرتے ہیں:
Choose an answer
روشنی
کاربن
حرارت
دھواں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسے کنڈکٹرز جن کی رزسٹنس زیادہ کہلاتے ہیں:
Choose an answer
فیوز
سوئچز
رزسٹرز
کپیسٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک سیکنڈ میںخرچ کی گئی انرجی کی مقدار کہلاتی ہے:
Choose an answer
ورک
پاور
فورس
چارج
Previous
Skip
Next
Back