More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انڈسٹریز میں کل انرجی کے ذرائع خرچ ہوتے ہیں:
Choose an answer
10%
20%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 2
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے:
Choose an answer
فوڈ انرجی
اٹامک انرجی
نیوکلئیر انرجی
الیکٹروکیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاور کا یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
جول واٹ
واٹ
میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوسل فیولز کے جلنے سے بجلی پیدا کرنا کہلاتا ہے:
Choose an answer
ونڈ پاور
ٹائیڈل پاور
نیوکلئیر پاور
تھرمل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلئیر فشن سے کس قسم کی انرجی حاصل ہوتی ہے:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
کیمیکل انرجی
حرارتی انرجی
الیکٹریکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
کائی نیٹک
جیوانرجی
پوٹینشل انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے:
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل انرجی
فوڈانرجی
نیوکلیئر انرجی
ایٹمی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سولر سیلز کی مدد سے سورج کی روشنی کو تبدیل کیا جاتا ہے:
Choose an answer
حرارت
بجلی
چارج
کوئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
کام
پاور
فیول
Previous
Skip
Next
Question # 10
انرجی جس سے ہم چیزیںدیکھتے ہیں:
Choose an answer
ہیٹ انرجی
لائٹ انرجی
نیوکلئیر انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ڈائیوڈ
ریکٹی فائر
ٹرانزسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
متحرک چارجز کی انرجی کو کہتے ہیں:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
الیکٹریکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 13
کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس کو کہا جاتا ہے:
Choose an answer
غیر فوسلز
فوسل فیولز
ٹربائنز
سرنگیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
پانی کی لہروں سے انرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ونڈپاور
تھرمل پاور
ٹائڈل پاور
نیوکلیئر پاور
Previous
Skip
Next
Question # 15
مالیکیولز کی حرکت کی وجہ سے پیدا ہونے والی انرجی ہے:
Choose an answer
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
پوٹینشل انرجی
نیوکلئیر انرجی
Previous
Skip
Next
Back