More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیمی انتظامات فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
سکول
استاد
معاشرہ
طالب علم
Previous
Skip
Next
Question # 2
تدریس کی تاثیر جانچنے کے لیے لیا جاتا ہے.
Choose an answer
پیپر فنڈ
تعلیمی بجٹ
ٹیسٹ پیپر
جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
تعلیمی مقاصد کا تعین مرکزی حکومت
Choose an answer
ائین میں کرتی ہے.
پنج سالہ منصوبہ کرتی ہے.
قومی تعلیمی پالیسی میں کرتی ہے.
نصاب کے ڈرافٹ میں کرتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 4
اس کو پیش نظر رکھ کر نصاب سازی کی جاتی ہے.
Choose an answer
تعلیمی مقاصد
زندگی کے مقاصد
دنیوی مقاصد
دینی مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
تدریسی مواد کو طلبہ تک منتقل کرنے کا اہم ترین عنصر ہیں.
Choose an answer
ًمعلم
متعلم
اساتذہ کرام
سکول
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمرہ جماعت میں سبق سے متعلقہ سر گرمی کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ّعلمی کام
عملی کام
جائزہ
سرگرمی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ارتقاء نصاب ایک عمل ہے.
Choose an answer
عارضی
مستقل
مسلسل
غیر یقینی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیکسٹ بورڈ کا کام
Choose an answer
نصاب سازی
نصاب کا جائزہ لینا ہے
نصاب کا ڈرافٹ منظور کرنا
نصابی کتب کی تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس جائزے میں طلبہ کے تعلم کا جائزہ لیا جاتا ہے.
Choose an answer
غیر نصابی جائزہ
اکتسابی جائزہ
نصابی جائزہ
ہم نصابی جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ تدریس کے نتیجے میں طلبا کو کس درجہ کا تعلم حاصل ہوگا.
Choose an answer
نصاب
سکول
استاد
تعلیم نظام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک صنعتی معاشرے میں اس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے.
Choose an answer
زرعی تعلیم
عام تعلیم
سپیشل ایجوکشن
سائنس اور ٹیکنالوجی
Previous
Skip
Next
Back