More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
........... وہ قیمتیں جو پروگرام کے چلتے ہوئے تبدیل نہیں ہوتی.
Choose an answer
متغیرات
کانٹینٹنس
سٹرینگز
کمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
............. ویری ایبل کی ٹائپ ، والیو کی حد اور کون سے اپریشنز سر انجام ہوتے ہیں کو مخصوص کرتا ہے.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
ویری ایبل ڈکلئیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہائی لیول لینگوئج کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
کمپائلر
سی لینگوئج
کوڈ پروگرامنگ
اندرونی پروگرامنگ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہر پروگرامنگ لینگوئج گرامر کے اصولوں کی پابند ہوتی ہے جنہیں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
قوانین
علامات
بلاکس
سینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی چیز مدد کرتی ہے کہ آپ اپنے ہی بنائے ہوئے پروگرام کوڈز کچھ عرصہ بعد سمجھ سکے.
Choose an answer
عام الفاظ
کمینٹس
پروگرام
زبان
Previous
Skip
Next
Question # 6
........... ایک مین سکرین ہے جہاں پراپ اپنا پروگرام لکھتے ہیں.
Choose an answer
IDE
DBA
EDP
ایڈیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک فلوٹ میموری کی ............. بائٹس استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہدایات جو کہ کمپیوٹر کو دی جاتی ہیں کہکوئی خاس کا سر انجام دیا جاسکے کہلاتا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹر پروگرام
ساٍفٹ وئیر
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ............... کو استعمال کرنے سے پلے ڈکلئیر کرنا ضروری ہے.
Choose an answer
کریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ سٹیٹمنٹس جسے کمپائلر نظر انداز کردیتا ہے.
Choose an answer
رید اونلی
کمنٹس
بریسیس میں بند
بریسیس
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپیوٹر پروگرام جن زبانوں میں لکھے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ڈوئیر
سافٹ وئیر
انجینئر
پروگرامنگ لینگویجز
Previous
Skip
Next
Question # 12
لینگوئج ایک ہے.C
Choose an answer
Top sensitive
Case sensitive
end sensitive
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسا بیسک پلیٹ فارم ہے جو کہ پروگرام بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹولز
پروگرامنگ انوائرنمنٹ
ڈیزائز
پروگرامنگ لینگوئج
Previous
Skip
Next
Back