More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پروگرامنگ کےلیے ضروری آلات کو اکٹھا کر دیا جائے تو بنتی ہے.
Choose an answer
ٹولز
ڈیزائز
پروگرامنگ انوائرنمنٹ
پروگرامنگ لینگوئج
Previous
Skip
Next
Question # 2
مین سیکشن میں ....... فنکشن ہوتا ہے.
Choose an answer
مین
باڈی
الف اور ب دونوں
سینٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپائلر کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے.
Choose an answer
سورس کوڈ
آبجیکٹ کوڈ
بائنری کوڈ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
فلوٹنگ پوائنٹ نمبر میں پوائنٹ کے بعد ہائی ڈیفالٹ کتنے نمبرز پرنٹ ہوتے ہیں.
Choose an answer
6
7
8
10
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک متغیر کو نیشلائز کرنے کے لیے ہم ...... اوپریٹر استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
....>
=
@
?
Previous
Skip
Next
Question # 6
............متغیر کا نام نہیں ہو سکتا.
Choose an answer
کی ورڈ
سادہ الفاظ
سٹرنگ ورڈ
ان تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
تمام سٹیٹمنٹ جو کہ ........... میں لکھی جاتی ہے مین فنکشن کی باڈی بناتی ہے.
Choose an answer
{ }
( )
??
= =
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہر سٹیٹمنٹ اختتام ہوتا ہے.
Choose an answer
:
؛
،
=
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹائپ ویری ایبل میں کتنے کریکٹر سٹور ہوتے ہیں.char
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 10
........ کو کانٹینٹس محفوظ کرنے کے لیے ایک مرتبان سمجھا جاسکتا ہے.
Choose an answer
باکس
جار
متغیر
مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہم اپنے پروگرام میں ہیڈر فائلز کو شامل کرتے ہیں جو کہ پروگرام کے........... والے حصہ میں لکھی جاتی ہیں.
Choose an answer
اوپر
درمیان
نیچے
آخر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہیڈر فائل ......... علامت کے ساتھ شروع ہوتی ہے.
Choose an answer
#
$
&
=
Previous
Skip
Next
Question # 13
............ ایڈیٹر ایسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور اس میں ترمیم کرنے میں مدد دیتا ہے.
Choose an answer
ٹیکسٹ
مائیکرو سافٹ ورڈ
پاور پوائنٹ
نوٹ پیڈ
Previous
Skip
Next
Back