More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Chapter 8 Projection of a Side of a Triangle Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
دائرےکےباہر نقطہ سے مماس کھینچنے جاسکتےہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر دو دائروں کے مشترک مماس میں سے ہر ایک کے نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط کی مخالف اطراف میں ہوں تو دائروں کے ایسے مشترک مماس کہلاتے ہیں
Choose an answer
مشترک مماس
معکوس مشترک مماس
راست مشترک مماس
متماثل مشترک مماس
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب دو دائرے کا ایک دوسرے کو مس کرتے ہون تو ان کے مرکز اور ملنے والا نقطہ ہوتے ہیں
Choose an answer
منطبق
غیر ہم خطی
ہم خطی
متماثل
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک دائرے کا حصہ جو ایک قوس اور دو رداسوں کے درمیان ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
قطعاع دائرہ یا سیکڑ
قطعہ
وتر
رداس
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک سم لمبائی والا وترپر60° مرکز کا زوایہ بناتاہےدائرے کا رداس........... ہوگا
Choose an answer
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کےرداس کے کتنے گنا ہوتی ہے
Choose an answer
1 گنا
2 گنا
3 گنا
4 گنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوںگے
Choose an answer
متماثل
غٰیر متاثل
متراکب
متوازی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ 60° بناتا ہے تب وتر اور رداس اس کی لمبائیاںآپس میں ہوتی ہیں
Choose an answer
برابر
غیر برابر
متوازی
عمودی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک دائرے میں دو غیر متماثٌل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ......... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک دائرے کے وتر کا عمودی ناصف ................... سے گزرتا ہے
Choose an answer
مرکز
عمود
وتر
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 11
دائرے کے مرکز پر دو رداسون اور ایک قوس سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
Choose an answer
قوس صغیرہ
محاصرہ زاویہ
مرکزی زاویہ
سپلیمنٹری زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے
Choose an answer
کے متوازی
پر عمود نہیں
پر عمود
ناصف
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر دو دائرون کےمراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے منجموعہ کےبرابر ہوتو دائرے ہوںگے:
Choose an answer
قطع کرتے ہیں
قطع نہیں کرتے
ایک دوسرے کو بیرونی طور مس کرتے ہیں
ایک دوسرے کو اندرونی طور مس کرتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میں برابر ہوں تو ان سے بننے والے مرکزی زاویے بھی ہوتے ہیں
Choose an answer
مقدار میں برابر
سائز میں برابر
لمبائی میں برابر
چوڑائی میں برابر
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ چوکور جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جا سکتا ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
سائیکلک
مرکز چوکور
غیر سائیکلک
غیر مرکز چوکور
Previous
Skip
Next
Back